Thanking The Host Dialogues
| Zainab: I’m very thankful for your hospitality.
زینب: میں آپ کی مہمان نوازی کے لئے بڑی مشکور ہوں. |
| Bisma: Please, stay a bit longer.
بسمہ: پلیز کچھ دیر تو اور ٹھہرئیے |
| Zainab: No, thank you. Actually I am awfully busy at home today.
زینب: نہیں جی بہت شکریہ اصل میں آج میں گھر پر بہت مصروف ہوں |
| Bisma: Won’t you take another cup of tea?
بسمہ: کیا آپ ایک کپ چاۓ مزید لیں گی |
| Zainab: No that’s enough.
زینب : نہیں بس کافی ہے |
| Bisma: Sorry i could not entertain you well. You did not take much.
بسمہ: مجھے افسوس ہے کہ میں آپ کی بہتر تواضح نہ کر سکی آپ نے کچھ زیادہ نہیں کھایا |
| Zainab: No No it’s not the eatables that count. But it is Your love that has dragged me over here.
زینب : نہیں ایسا نہیں ہے کھانے پینے کی چیزیں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی یہ آپ کی محبت ہے جو مجھے یہاں کھنچ لائی ہے |
| Bisma: Any time, dear.Make it your home.
بسمہ: پیاری آپ جب جی چاہے آئین اپنا ہی گھر سمجھیں |
| Zainab: O.K., I must go now.My mom will be waiting for me.When will you visit us?
زینب: اچھا اب میں چلتی ہوں میری امی میرا انتظار کر رہی ہونگی آپ ہمارے گھر کب آئین گی |
| Bisma: Very soon. Say my hello to your mother.
بسمہ: بہت کچھ امی کو میرا سلام دیجئیے گا |
| Zainab: Bye, Bisma.
زینب: خدا خافظ بسمہ |
|
|
