Model Sentences
| The more the men the merrier it will be. | جتنے زیادہ آدمی ہوں گے اتنا ہی زیادہ مزہ اۓ گا |
| The higher you go the cooler it is. | جتنا اونچا جاؤ گے اتنی ہی ٹھنڈک ہوتی جاتی ہے |
| The sooner you go the better it is. | جتنی جلدی تم جاؤ گے اتنا ہی بہتر ہے |
| The earlier you rise the healthier you will be. | جتنا سویرے تم جاگو گے اتنے ہی تم صحت مند رہو گے |
| The hotter the tea the better I like it. | چاۓ جتنی گرم ہو میں اسے اتنا ہی پسند کرتا ہوں |
