Responding to Compliments and Congratulations
| Thank you very much. | آپ کا بہت شکریہ |
| Thanks for your compliments. | آپ کی تعریف کے لئے بہت شکریہ |
| Nice of you to say so. | آپ مجھے بہت اچھے لگتے ہیں جو آپ نے ایسا کہا |
| I loved to hear it from you. | آپ سے یہ سن کر بہت اچھا لگا |
| Sit is due to your good wishes. | آپ کی نیک خواھشات کی وجہ سے ایسا ہے |
