Use of Question Words | English Grammar Rules and Usage
What, Who, How, Which, When, Where, Why,
وغیرہ انگریزی زبان میں سوالیہ الفاظ کہلاتے ہیں اور ان کا استعمال سوالات پوچھنے کیلئے ہوتا ہے
| Do you play cricket. | کیا تم کرکٹ کھیلتے ہو |
| Where are you going? | آپ کہاں جا رہے ہیں |
| What is the matter? | کیا معاملہ ہے |
| What is your favourite dish? | آپ کا پسندیدہ کھانا کیا ہے |
| What is your hobby nowadays? | آجکل آپ کا کیا شوق ہے |
| What is your father? | آپ کے والد صاحب کیا کام کرتے ہے |
| What happened? | کیا واقعہ رونما ہوا |
| What was the secret of his success? | اس کی کامیابی کا راز کیا ہے |
| Who is your favourite poet? | آپ کا پسندیدہ شاعر کون ہے |
| Who is knocking at the door? | دروازہ کون کھٹکھٹا رہا ہے |
| Who loves you more at home? | تمیں گھر میں زیادہ پیار کون کرتا ہے |
| who are you? | تم کون ہو |
| Who is the owner of this car? | اس گاڑی کا ملک کون ہے |
| Who want to see me? | مجھ سے کون ملنا چاہتا ہے |